بدرہ

( بَدْرَہ )
{ بَد + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہمیانی، چمڑے وغیرہ کی تھیلی جس میں نقدی رکھتے ہیں، توڑا (اکثر زر وغیرہ کے ساتھ مستعمل)۔