بدری ناتھ

( بدری َنْاتھ )
{ بَد + ری + ناتھ }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - بدری شیل؛ بدری کا ایک مشہور مندر؛ کوہ ہمالیہ کی ایک چوٹی جو سطح سمندر سے تئیس ہزار دو سو دس فٹ بلند ہے۔