عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی زبان سے مشتق اسم 'عزم' بطور موصوف کے ساتھ عربی ہی سے اسم صفت 'راسخ' لگا کر مرکب 'عزم راسخ' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٣٢ء، کو "اودھ پنچ، لکھنو" میں مستعمل ملتا ہے۔