بدوح

( بُدَّوح )
{ بُد + دُوح }
( عبرانی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - تلوار اور خنجر وغیرہ پر آب زر سے لکھنے کا ایک کلمہ جو باری تعالٰی کے اسم صفاتی کے طور پر دعاؤں اور تعویزوں میں مستعمل ہے۔