بدیعیہ

( بَدِیعِیَّہ )
{ بَدی + عیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - 1119ء میں اسماعیلی شیعوں کا ایک ایسا فرقہ جو دعوت اسماعیلی کا قائل تھا مگر اس کے عقاید اسماعیلیوں، اثناء عشری شیعوں اور سنیوں سے مختلف تھے۔