بدیہات

( بَدِیہات )
{ بَدی + ہات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مسائل و معاملات جنہیں سلجھانے کے لیے دلیل کی ضرورت نہ ہو، روشن اور واضح باتیں۔