بدھ یوگیہ

( بَدْھ یوگِّیَہ )
{ بَدْھ + یوگ (و مجہول) + گِیَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ذبح کرنے یا مار ڈالنے کا سزا وار، کشتنی، گردن زدنی۔