تفصیلات
عزز عَزِیز عَزِیزی
عربی زبان سے مشتق اسم 'عزیز' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'عزیزی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٣٩ء کو "طوطی نامہ غواصی" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - دوستی، محبت، پیار۔
یو تیری عزیزی ہے کس ریت کی کہوں کھول کس ریت تج میت کی
( ١٦٣٩ء، طوطی نامہ، غواصی، ٢٢٤ )
- Greatness; sanctity; dearness
- friendship
- respect