بدھارا

( بِدھارا )
{ بِدھا + را }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک طرح کی بیل جس کی شاخیں بہت گھنی ڈالیوں پر گلاب کے سے کانٹے اور پتے تین انگل لمبے بیضوی اور نکیلے ہوتے ہیں۔۔