بدھاوڑا

( بَدھاوْڑا )
{ بَدھاوْ + ڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بچے کی پیدائش یا کسی کی شادی وغیرہ کے موقع پر مبارکباد۔