بدھنی کی فال

( بَدْھنی کی فال )
{ بَدھ + نی + کی + فال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بدھنی کے ذریعے جوری کا پتا چلانے کے لیے کچھ آیات پڑھ کر فال نکالنے کا ایک طریقہ۔