بدھنی[2]

( بَدْھنی[2] )
{ بَدھ + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بدنی، بازار بھاؤ سے کم نقد قیمت پر کھڑی فصل یا مستقبل میں تیار ہونے والے سامان کی خحرید و فروخت کا سودا (بٹے کے طور پر)۔