بدھی کا ہاتھ

( بَدّھی کا ہاتھ )
{ بَدھ + دھی + کا + ہاتھ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تلوار کا ترچھا یا آڑا وار، تلوار کا وہ ہاتھ جو شانے پر پڑنے اور سینہ و پشت کاٹتا ہوا کمر تک پہنچے۔