نوح کا طوفان

( نُوح کا طُوفان )
{ نُوح + کا + طُو + فان }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ طوفان باراں جو حضرت نوح علیہ السلام کی بددعا سے ان کی بداعمال امت پر آیا اور تمام جہاں میں پھیل گیا تھا۔