نوحہ خواں

( نَوحَہ خواں )
{ نَو (و لین) + حَہ + خاں (و معدولہ) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نوحہ یا مرثیہ پڑھنے والا، (مجازاً) رونے والا، ماتم کرنے والا، مردے کا بیان کر کے رونے اور رلانے والا، درد ناک حالات سنانے والا۔