نوحہ سینہ زنی

( نَوحَہ سِینَہ زَنی )
{ نَو (و لین) + حَہ + اے + سی + نَہ + زَنی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مرثیے کی ایک صنف جس کا موجد انیسویں صدی کا فارسی ہزل گو شاعر مرزا ابوالحسن یغما تھا۔