نوحہ گر

( نَوحَہ گَر )
{ نَو (و لین) + حَہ + گَر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نوحہ کرنے والا، مردے کا بیان کر کے رونے رلانے والا، کسی بربادی یا مصیبت کا حال سنانے یا اس پر رونے والا۔