نوحہ گری

( نَوحَہ گَری )
{ نَو (و لین) + حَہ + گَری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مردے پر رونے کا عمل، ماتم کرنا، رونا پیٹنا، گریہ و زاری کرنا۔