عرفان ذات

( عِرْفانِ ذات )
{ عِر + فا + نے + ذات }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'عرفان' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے اسم 'ذات' لگانے سے مرکب 'عرفان ذات' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٨ء کو "مغربی شعریات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - عرفان نفس، خود آگہی، انسان کا اپنے نفس یا وجود کو پہچاننا، خودشناسی۔
"اہل درد اور اہل دل کے یہاں اس نے عرفان ذات و کائنات یا روشن دلی و روشن ضمیری کا نام پایا ہے۔"      ( ١٩٨٨ء، اردو کی ظریفانہ شاعری اور اس کے نمائندے، ٥٨ )
  • self-knowledge