نو درگا

( نَوْ دُرْگا )
{ نَو (و لین) + دُر + گا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) نو درگائیں جن کی نوراتری میں نو دنوںڈ تک پوجا ہوتی ہے۔