نوڈ

( نوڈ )
{ نوڈ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) پودے یا درخت کے تنے یا شاخ کا وہ حصہ جہاں سے پتا نکلتا ہے، گانٹھ جہاں سے پتیاں پھوٹتی ہیں۔