وادئ مجنون

( وادئِ مَجْنُون )
{ وا + دی + اے + مَج + نُون }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - صحرائے مجنون، وہ بیان جہاں مجنوں پڑا رہتا تھا۔