١ - مکہ معظمہ سے نوکوس (کم و بیش 12 میل) کے فاصلے پر ایک کشادہ میدان کا نام عرفہ یعنی حج کے دن (9 ذی الحجہ کو) حاجی یہاں آ کر ٹھہرتے، دعائیں پڑھتے اور گناہوں سے توبہ کرتے ہیں اور نماز ظہر و عصر ملا کر پڑھتے ہیں۔ میدان عرفات میں ٹھہرنا حج کا اہم ترین رکن ہے۔
                  
                  
                      
                      
                        "یہ حجراسود ہے یہ ملتزم ہے، یہ صفا و مروہ ہے، یہ عرفات ہے، یہ مزدلفہ و منٰی ہیں، ہر جگہ ارکان حج میں یکسانی پائی جاتی ہے۔"     
                        ( ١٩٦٣ء، محسن اعظم اور محسنین، ٨٤ )