حجم پیما

( حَجْم پَیما )
{ حَجْم + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حجم ناپنے کا آلہ (حجم نگار)۔