حجاب آمیز

( حِجاب آمیز )
{ حِجاب + آ + میز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حجاب آلودہ، جس میں شرمیلا پن پایا جائے، شرمگیں۔