حجاب رینی

( حِجابِ رَینی )
{ حِجا + بے + رَے (ی لین) + نی }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (تصوف) ایسا حجاب جو کبھی دور نہیں ہوتا اور جس سے ہم اللہ کے ساتھ پناہ مانگتے ہیں۔