حجاب اعظم

( حِجابِ اَعْظَم )
{ حِجا + بے + اَع + ظَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سب سے بڑا پردہ جو درمیان میں حائل ہو، گہرا پردہ؛ سب سے بڑی رکاوٹ، قطعی خلوت۔