حجاب آلودہ

( حِجاب آلُودَہ )
{ حِجاب + آ + لُو + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شرم میں ڈوبا، سراپا حیا، شرمیلا، محجوب۔