حتی العلم

( حَتّٰی الْعِلْم )
{ حَت + تَل (ی،ا غیر ملفوظ) + عِلْم }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - جہاں تک علم ہو، واقفیت کی حد تک، معلومات کے مطابق۔