حبکا عمل

( حُبکا عَمَل )
{ حُب + کا + عَمَل }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ دعا، عمل یا منتر جس کے ذریعے سے باہمِ محبت و الفت پیدا کرنا مقصود ہو۔