حبس بول

( حَبْسِ بَول )
{ حَب + سے + بَول (و لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) پیشاب کا بند ہونا، کوشش کے باوجود پیشاب کا نہ اترنا۔