حامل امواج

( حامِل اَمْواج )
{ حا + مِل + اَم + واج }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (برقیات) ریڈیو براڈ کاسٹنگ ممیں عام ریڈیائی لہروں کو لے جانے والی لہریں، وہ ریڈیائی لہریں جو بصری اور صوتی اشارے لے جاتی ہیں۔