حالت روشن

( حالَتِ رَوشَن )
{ حا + لَتے + رَو (و لین) + شَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مسمریزم) وہ حالت جس میں معمول سب کچھ سننا اور پوچھنے پر حاضر و غائب کا حال بتاتا ہے۔