حاضرین

( حاضِرِین )
{ حا + ضِرِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کسی جلسے وغیرہ میں) موجود اشخاص، مجمع، اہل محفل، شرکائے انجمن۔