حافظۂ عظیمہ

( حافِظَۂِ عَظِیمَہ )
{ حا + فِظَہ + اے + عَظی + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کائنات کے پیچھے کارفرما نامعلوم قوت کی مفروضہ کلی معلومات۔