حقوق انسانی

( حُقُوقِ اِنْسانی )
{ حُقُو + قے + اِن + سا + نی }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - وہ حقوق جو ایک انسان کے دوسرے انسان پر ہوتے ہیں، وہ حقوق جو انسان کو جائز یا قانونی طور پر حاصل ہیں۔