حقوق زوجیت

( حُقُوقِ زَوجِیَّت )
{ حُقُو + قے + زَو (و لین) + جیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) ازدواجی حقوق؛ وہ حقوق جو بیوی ہونے سے پیدا ہوتے ہیں۔