حفظ نفس

( حِفْظِ نَفْس )
{ حِف + ظے + نَفْس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) اپنی ذات کی سلامتی یا بقا، ذاتی سلامتی۔