حسن

( حَسَن )
{ حَسَن }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے سب سے بڑے بیٹے کا نام۔
صفت ذاتی
١ - اچھا، نیک، خوب۔