حسی خلیہ

( حِسّی خَلِیَّہ )
{ حِس + سی + خَلیْ + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) محیطی اور اعضائے حس کے خلیوں میں سے کوئی خلیہ۔