حسرت انگیز

( حَسْرَت اَنْگیز )
{ حَس + رَت + اَن (ن غنہ) + گیز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کو دیکھ کر یا سن کر افسوس ہو، افسوسناک۔