حسرت آمیز

( حَسْرَت آمیز )
{ حَس + رَت + آ + میز (ی مجہہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس سے بہت زیادہ مایوسی کا اظہار ہو، دکھ بھرا۔