حسابی اوسط

( حِسابی اَوسَط )
{ حِسا + بی + اَو (و لین) + سَط }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) سلسلہ حسابیہ میں ان تین مقداروں کا اوسط جن کے آخری جوڑے کا فرق پہلے جوڑے کے فرق کے مساوی ہو، حساب کے طریقے سے نکالا ہوا اوسط۔