حسابی مشین

( حِسابی مَشِین )
{ حِسا + بی + مَشِین }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حساب کرنے کی مشین، کیلکولیٹر، حسابی کل۔