حس لامسہ

( حِسِّ لامِسَہ )
{ حِس + سے + لا + مِسَہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - چھو کر معلوم کرنے یا جلد کے کسی شے سے مس ہونے سے اس چیز کی کیفیت کا پتہ چلنے کی حس، خارجی ماحول کے اثرات کو جلد پر محسوس کرنے کی صلاحیت۔