حزب اللہ

( حِزْبُ اللہ )
{ حِز + بُل (ا غیر ملفوظ) + لاہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اللہ والوں کی جماعت، نیک لوگوں کا گروہ۔