حزب مخالف

( حِزْبِ مُخالِف )
{ حِز + بے + مُخا + لِف }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حزب اختلاف، پارلیمنٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت، اپوزیشن پارٹی۔