حس باصرہ

( حِسِّ باصِرَہ )
{ حِس + سے + با + صِرَہ }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - دیکھنے کی قوت یا حس، بصارت، قوت بصارت، بینائی۔