حروف تہجی

( حُرُوفِ تَہَجّی )
{ حُرُو + فے + تَہَج + جی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی اسم تحریر کے بنیادی اجازا جو اصوات و حرکات کے ترجمان ہوتے ہیں اور جن سے الفاظ بنائے جاتے ہیں۔