حریرہ

( حَرِیرَہ )
{ حَری + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پتلی غذا جو بالعموم آٹے یا سوجی کو گھی میں بھون کر اور شکر اور پانی ڈال کر بنائی جاتی ہے۔